Description
10 مرلہ پلاٹ چنگی بانڈی ہریپور بائ پاس دونالیاں سے ایک سے ڈیرھ کلومیٹر کے فاصلے پر ریلوے پھاٹک سے تھوڑا آ گے موٹروے پل کے پاس بالکل سڑک کے کنارے دائیں جانب واقع ہے ۔ پلاٹ کے دائیں جانب گورنمنٹ سکول اور بائیں جانب پلاٹنگ ہے۔ سوئی گیس کی سہولت موجود ہے۔
کارنر پلاٹ ہے جس کو دونوں جانب سے گلی لگتی ہے۔ گلی کافی کشادہ ہے جس سے بآسانی گاڑی گزر سکتی ہے
سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔ پراپرٹی ڈیلرز سے معذرت۔