Description
خالص اور دیسی اشیاء پر مشتمل ہمارا یہ آچار ( مکس،آم،گاجر،لیموں، لیسوڑہ،ھری مرچ،لہسن،چنہ اور ہری چٹنی) گھر میں ہی تیار کیا جاتا ہے۔ اسکی تیاری میں کسی قسم کا کیمیکل یا مصنوعی فلیور شامل نہیں کیا جاتا۔ اپنے گاؤں کی یہ سوغات ہم پاکستان کے سبھی شہروں میں ڈیلیور کرتے ہیں۔ ہمارے جار کی 2 پیکنگز ہیں جسکی تفصیل اور قیمت مندرجہ ذیل ہے۔
میڈیم جار
وزن: 500 گرام
قیمت: 400 روپے
بڑا جار
وزن: 750 گرام
قیمت: 700 روپے
ڈیلیوری چارجز :
( ایک ھزار روپے کے آرڈر پے ڈلیوری چارچز بالکل فری)
ڈیلیوری ٹائم: 2 سے 3 دن۔
آرڈر کرنے کیلئے اپنا مکمل پتہ، نام اور موبائل نمبر بھیج دیں۔